در آمد
-
پٹرول درآمد کرنے سے بے نیاز ہو گئے؛ معاشی ضروریات پوری کرنا ہماری پہلی اور بنیادی ترجیح ہے، پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون سے ایندھن کی بچت میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے اور آج ہم پٹرول درآمد کرنے سے بے نیاز ہو گئے ہیں، جبکہ ہمیں اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے پٹرول کی درآمد پر 12 ارب ڈالر خرچ کرنا پڑتے۔