خلاف مقدمہ درج
-
عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست
پاکستانی سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔
-
ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ درج
ملازمین کو بڑے پیمانے پر نکالنے پر ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔
-
پاکستانی پولیس نے چار سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا
تھانہ نصیر آباد میں غلام مصطفیٰ نامی شہری نے 4 سال کے معصوم کمسن بچے احمد پر 337/A3 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا۔
-
نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرنا جہاد ہے/جیل تو چھوٹی چیز ہے جان بھی دے سکتا ہوں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زنجیریں توڑی جاتی ہیں، آزادی چھیننا پڑتی ہے۔ جیل تو چھوٹی چیز ہے میں جان بھی دے سکتا ہوں۔
-
مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں بھارتی ہندو مہاسبھا کے ترجمان کے خلاف مقدمہ درج
اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے ترجمان ششیر چترویدی کے خلاف پارا پولس اسٹیشن میں مذہب کی بنیاد پر دو گروپوں کو اکسانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے
-
ہندوستان میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 26 افراد کے خلاف مقدمہ درج
انڈیا کی ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک گھر میں باجماعت نماز پڑھنے والے 26 مسلمان شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔