خراسان رضوی
-
شہید امام خامنہ ای کے خون کا اصل انتقام پوری امت مسلمہ لے گی، آیت اللہ علم الھدی
خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے کہا ہے کہ شہید رہبر آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای کے خون کا بدلہ صرف ایک حکومتی معاملہ نہیں بلکہ امت اسلام کا دینی فریضہ ہے۔
-
ایران۔افغانستان سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد
صوبہ خراسان رضوی میں ایرانی سرحدی محافظوں نے کارروائی کرتے ہوئے پستول، دھماکا خیز آلات اور دیگر جنگی سامان ضبط کرلیا۔
-
ایرانی زعفران: ریڈ گولڈ کی بے مثال اہمیت اور حیرت انگیز کمالات
ایرانی زعفران اپنی نایابیت، منفرد ذائقے، بے مثال معیار، طبی فوائد اور عالمی تجارت میں برتری کی وجہ سے دنیا کا سب سے قیمتی جڑی بوٹی مانی جاتی ہے.