خدمات
-
اللہ تعالی کی راہ میں خدمت رسانی
کورونا وائرس سے آغاز سے لیکر اب تک ڈاکٹرز، طبی عملے کے اہلکار سلامتی کے محاذ پر اور سماجی کارکن متاثرہ افراد کی خدمت رسانی کے عمل میں مصروف ہیں۔
-
گرگان کے پسماندہ علاقوں میں بسیجی طلاب کی امدادی اور جہادی خدمات
ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گرگان کے پسماندہ علاقوں میں بسیجی طلاب کی طرف سے امدادی اور جہادی خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مبلغ محرم
ایران کے پسماندہ علاقوں ميں محرم الحرام کے ایام میں بھی خدمات رسانی کا سلسلہ جاری رہا ۔