خالد مشعل
-
ایران کی ماضی اور حال میں کلیدی حمایتوں کے ہمیشہ قدردان ہیں، حماس
حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا کہ ایران نے ہر مرحلے پر فلسطینی مقاومت کا ساتھ دیا اور غزہ کی بحالی کے لیے عالمی و علاقائی حمایت اب ناگزیر ہو چکی ہے۔
-
غزہ کا انتظام صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا، خالد مشعل کا دوٹوک اعلان
حماس کے رہنما خالد مشعل نے واضح کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا انتظام صرف اور صرف فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے، اور اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ صرف فلسطینی عوام کو ہی کرنا ہے۔
-
اسرائیل کبھی علاقائی نظام کا حصہ نہیں بن سکتا، حماس
حماس کے رہنما نے اسرائیل کو خطے کے لیے مستقل خطرہ قرار دیتے ہوئے فلسطینی وحدت اور مقاومت کی حمایت پر زور دیا۔