خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر
-
غاصب حکومت کا خاتمہ یقینی ہے، جنرل عبداللہی
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے طفل کش کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے حال ہی میں کہا ہے کہ ’’یا تو ہمیں ایران کو تباہ کرنا ہوگا یا ایران ہمیں تباہ کر دے گا۔‘‘ یہ واضح ہے کہ ہم یقینی طور پر انہیں نیست و نابود کر دیں گے۔
-
دشمن کے مادی اور غیر مادی اثاثے ہماری پہنچ میں ہیں، خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے ایک پیغام میں تیسری مسلط کردہ جنگ کے بعد کے ایران کو دنیا کی ابھرتی ہوئی چوتھی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کے مادی اور غیر مادی اثاثے ہماری پہنچ میں ہیں۔
-
خطے میں امریکیوں کے لیے تابوت بھی فوجی سازوسامان کا حصہ بن چکے ہیں، ایرانی سینئر کمانڈر
جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو اب یہ حقیقت اچھی طرح سمجھ آ چکی ہے کہ خطے میں ان کے فوجی سازوسامان کا حصہ تابوت بھی بن چکے ہیں۔
-
دشمن کی ہر قسم کی جارحیت کا سخت اور پشیمان کن جواب دیں گے، کمانڈر خاتم الانبیاء
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج مکمل تیار، چوکس اور انٹیلی جنس نگرانی کے ساتھ ملک کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔