حمزہ شہباز
-
حمزہ شہباز پھرعبوری وزیراعلیٰ بن گئے
پاکستانی سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کا یکم جولائی کا اسٹیٹس بحال کردیا حمزہ شہباز دوبارہ عبوری وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے۔
-
حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا دوبارہ حلف اٹھالیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے گورنر ہاؤس پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔
-
حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد کی جانب سے ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد کیے جانے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔
-
حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔
-
مسلم لیگ نون کے رہنما کا پاکستانی حکومت پر سینٹرل بینک کو کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کا الزام
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا ہے۔