حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین
-
حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 4 اہلکار ہلاک
قابض اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے گولان کے ملٹری بیس پر نیچے پرواز کرنے والے ڈرونز حملہ کیا جس میں 4 اہلکار اور 70 زخمی ہوگئے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر جوابی حملہ+ ویڈیو
لبنانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے راکٹ اور ڈرون کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کے شمالی مقبوضہ فلسطین پر نئے حملے، متعدد صیہونی ہلاک
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملوں سے آگاہ کیا ہے۔