جہان شاہی
-
دشمن ایرانی قوم اور مسلح افواج کے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوا، جنرل جہان شاہی
ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہان شاہی نے جنوب مشرقی علاقوں اور مکران کے ساحلی خطے میں تعینات یونٹوں کے دورے کے دوران کہا ہے کہ بری فوج کی تمام اکائیاں دشمن کی سرگرمیوں پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل علی جهانشاهی
ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جهانشاهی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں تعینات تمام یونٹ مکمل چوکس اور اعلیٰ آپریشنل تیاری کے ساتھ کسی بھی ممکنہ خطرے کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
سرحدوں پر دشمن کی ہر حرکت کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے، جنرل جہانشاہی
ایرانی بری فوج کے اعلی کمانڈر نے ملکی دفاعی نظام کو مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی سرگرمیوں پر مسلح افواج کی کڑی نظر ہے۔