جنوبی افریقی رہنما
-
اسرائیل کے خلاف دوسرے قانونی فورمز میں بھی شکایت کریں گے، جنوبی افریقی رہنما
جنوبی افریقہ کے آنجہانی رہنما نیلسن منڈیلا کے پوتے نے کہا کہ ہیگ کی عدالت کی جانب سے صیہونی حکومت کے لیے ایک ماہ کی مہلت مقرر کیے جانے کے بعد جنوبی افریقہ دیگر قانونی فورمز جیسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں بھی اس رجیم کے خلاف شکایت کرے گا۔