جنرل مجید ابن الرضا
-
ایران کی خطے میں مسلم ممالک پر مشتمل مشترکہ سکیورٹی اتحاد قائم کرنے کی تجویز
ایرانی قائم مقام وزیر دفاع نے ترک ہم منصب سے گفتگو میں کہا کہ خطے کی سلامتی صرف علاقائی ممالک ہی یقینی بنا سکتے ہیں، بیرونی طاقتوں کی موجودگی عدم استحکام کو بڑھا رہی ہے۔
-
میزائل اور ڈرون صلاحیتوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنرل مجید ابن الرضا
ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع بریگیڈیئر جنرل مجید ابنالرضا نے واضح کیا ہے کہ ملک کی دفاعی، میزائل اور ڈرون صلاحیتیں قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں اور ان پر نہ اب اور نہ ہی مستقبل میں کسی قسم کے مذاکرات کیے جائیں گے۔