جدید جنگی جہاز
-
ایران نے چینی جنگی جہاز خریدنے کی خبروں کی تردید کردی
ایرانی باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری ہے مگر جنگی جہازوں کی خریداری کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔
-
ایران کی فوجی مشقوں کے دوران جدید طیارے یاک 130کی شاندار کارکردگی
ایرانی فضائیہ نے ذوالفقار 2025ء مشقوں کے دوران جدید طیارے یاک 130 سے اہداف کو نشانہ بنایا جو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہا۔
-
ایران کا مقامی ساختہ ڈسٹرائر "زیگروس" جلد ہی بحریہ کو فراہم کیا جائے گا، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی کا کہنا ہے کہ زیگروس مقامی طور پر تیار کیا گیا ایک منفرد ڈسٹرائر ہے جو جلد ہی بحریہ کو فراہم کیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہازوں اور میزائل لانچر کشتیوں کی شمولیت+ ویڈیو رپورٹ
جمعرات کے روز بندر عباس میں ایک تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب کے بحری بیڑے میں عظیم الجثہ جنگی جہاز شہید مہدوی، لاجسٹک بحری جہاز شہید قربانی اور منفرد نوعیت کی 95 میزائل لانچر کشتیوں سمیت 110 اسپیڈ بوٹس شامل کی گئیں۔