توہین عدالت
-
پاکستان کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت
ایک بیان میں پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان سوئیڈن میں مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کرتا ہے، آزادی اظہار اور احتجاج کے نام پر امتیازی سلوک، نفرت اور تشدد کے لیے اکسانے کے عمل کو کسی طرح بھی جائز قرار نہیں دیا جاسکتا۔
-
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ناقابل سماعت قرار
ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
-
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی مختلف درخواستیں دائر
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی مختلف درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں۔
-
عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت خارج کردی
لاہور ہائی کورٹ نے تین بار مہلت کے باوجود پیش نہ ہونے پر عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔
-
میں جو آرڈر کرتا ہوں عملدرآمد کیلئے کرتا ہوں،فوادچودھری کو فوری عدالت پیش کیاجائے،جسٹس طارق سلیم شیخ
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چودھری کو فوری پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز کو طلب کرلیا۔