نوروز کی تعطیلات کے دوران مہنگے غیر ملکی سفر پر صدر پزشکیان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور کو برطرف کردیا۔