تعداد
-
غزہ: شہداء کی تعداد میں خوف ناک حد تک مسلسل اضافہ ہورہا ہے، فلسطینی وزارت صحت
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اس پٹی پر غاصب صیہونی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 32,490 ہوگئی ہے۔
-
غزہ: شہداء کی تعداد 32 ہزار تک پہنچ گئی
فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں شہداء کی تعداد 31,819 افراد تک پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔