بین الحرمین
-
بین الحرمین میں سیدالشہداء (ع) کے چہلم کی رات
عزاداران امام حسین علیہ السلام نے چہلم کی رات میں حرم سید الشہداء علیہ السلام کے جوار میں عزاداری کی۔
-
بین الحرمین میں حضرت سکینہ (س) کا دسترخوان بچھایا گيا
بین الحرمین میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیٹی حضرت سکینہ (س) کی شہادت اور ان کی یاد میں دسترخوان بچھایاگيا۔