بھوکے فلسطینی
-
غزہ میں بھوک کا بطور جنگی ہتھیار استعمال، غاصب اسرائیل کا عالمی ضمیر پر کڑا وار
تاریخ یاد رکھے گی کہ یہ بھوک کوئی حادثہ نہیں تھی بلکہ انسان کے ہاتھوں تیار کیا گیا ایک ہتھیار تھی۔ یہ بھی یاد رکھا جائے گا کہ کون اس کے خلاف کھڑا ہوا اور کس نے خاموش رہ کر اسے کامیاب بنایا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
غزہ میں موت کا رقص، بربریت کی تاریخ رقم، بھوک کو ہتھیار بناکر فلسطینیوں کا قتل عام
صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے غذائی قلت اور بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرکے بربریت کی تاریخ رقم کررہی ہے۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ محاصرے میں؛ خوراک بند، انسانیت شرمندہ
غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری محاصرہ صرف بمباری تک محدود نہیں، اب بھوک، قحط اور پانی کی شدید قلت نے انسانی بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے۔
-
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید، بھوک سے 19 اموات
غاصب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں سے 92 افراد کو اس وقت گولیاں مار کر قتل کیا گیا جب وہ امدادی مراکز پر خوراک حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
-
بھوکے فلسطینیوں کی امیدوں پر گولیوں کی بارش، 25 شہید 75 سے زائد زخمی
فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی شہر رافح میں امدادی مرکز کے قریب جمع بھوکے شہریوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔