بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے کہا ہے کہ مفرور سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کے حوالے سے بھارتی حکام سے مطالبہ کریں گے۔