بڑا منصوبہ ناکام
-
تہران میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 28 دہشت گرد گرفتار
وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تہران اور دوسرے صوبوں میں امام زمان (ع) کے گمنام سپاہیوں نے کارروائی کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا اور 28 دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔
-
شامی فوج نے دمشق پر صہیونی حملہ ناکام بنادیا
شامی ائیر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے گردو نواح میں صہیونی جارحیت کا بھرپور جواب دے کر حملہ ناکام بنادیا۔
-
محرم میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، پاکستان میں داعش کے 10 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دعوی کیا ہے کہ پشاور میں محرم الحرام کے موقع پر تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
عید الاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے پنجاب کے 3 شہروں سے 9 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
-
بنوں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد
بنوں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ضلع میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
-
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
پاکستانی شہر کراچی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔