بن سلمان
-
محمد بن سلمان کی لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، جنگ بندی کا مطالبہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے کرتے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، بن سلمان
بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے 33ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد نے اس بات پر زور دیا کہ ریاض آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے۔
-
قم المقدسہ میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
مدرسہ امام خمینیؒ قم کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن محبان آل یاسینؑ اور دوسری انجمنوں کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسرائیل کو اسلحے کی برآمد بند کی جائے، بن سلمان
سعودی عرب کے ولی عہد نے آج بریکس کے رکن ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں کہا کہ ہم تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔