بغاوت پر اُکسانا
-
پاکستانی سابق وزیر اعظم پر بغاوت کی دفعہ عائد
نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔
-
بغاوتوں کو منظم کرنا امریکہ اور برطانیہ کی شرمناک پالیسی رہی ہے، ایران
اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: ممالک کے خلاف بغاوتوں کو منظم کرنا امریکی اور برطانوی پالیسیوں کے شرمناک تسلسل کا ریکارڈ ہے۔
-
ویگنر کی بغاوت امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی شہ پر ہوئی، روسی ٹی وی کا دعوی
راشا ٹوڈے کی ایڈیٹر مارگریٹا سائمونیان نے اپنے بیان میں کہا کہ کمانڈر ویگنر نے مغرب کی حمایت سے ماسکو کے خلاف بغاوت کا آغاز کیا لیکن ابتدا میں ہی ناکام رہے۔
-
بغاوتوں کی حمایت کرنے والے ہمارے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہیں، ایرانی وزارت خارجہ
فوجی بغاوتوں کی حمایت کرنے والے ہمیں جمہوریت کا درس دینے کے بجائے خود بین الاقوامی قوانین کی رعایت کریں اور جمہوری حکومت کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کریں۔
-
اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
ہائی کورٹ نے اداروں کو بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔