بصرہ
-
عراقی مجاہدین کا امریکی ویکٹوریہ فوجی اڈے پر میزائل حملہ
عراقی مزاحمت تنظیم "سرایا اولیاء الدم" نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بغداد ایئرپورٹ پر واقع ویکٹوریہ فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
عراق: بصرہ کے قبائل نے امریکی پائلٹ کی تلاش شروع کر دی
عراق کے صوبہ بصرہ کے مضافات میں ایک امریکی جنگی طیارے کے گرنے کے بعد، قبائلی افراد نے اس کے پائلٹ کی تلاش شروع کردی ہے۔
-
شلمچہ-بصرہ ریلوے کی تعمیر اگلے 6 ماہ میں مکمل ہو جائے گی، ایرانی ریلوے سربراہ
ایرانی ریلوے کے سربراہ جبار علی ذاکری نے اعلان کیا ہے کہ شلمچہ-بصرہ ریلوے منصوبے کی تعمیراتی کارروائیاں آئندہ چھ ماہ کے اندر مکمل کر لی جائیں گی۔ جس کے بعد زائرین کے لئے ایران کے بڑے شہروں سے کربلا تک ریل میں سفر ممکن ہوگا۔