بزدلانہ کارروائی
-
قابض اسرائیلی فوج کی غزہ پر بزدلانہ کارروائی، 105 خواتین اور 140 معصوم بچے شہید
حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 900 ہوگئی جب کہ غزہ پر 4 روز سے جاری جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی جن میں 140 بچے اور 105 بے گناہ خواتین شامل ہیں۔