برلن
-
جرمنی، شہریوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں، ایرانی سفارت خانہ
جرمنی میں ایرانی سفارت خانے نے کہا ہے کہ ایرانی شہریوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔
-
جرمنی، فلسطین کے حق میں مظاہرہ، پولیس کا مظاہرین پر تشدد+ ویڈیو
جرمنی میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے تشدد کیا۔
-
برلن: جرمن پولیس کی فلسطین کی حمایت میں جاری طلبہ مظاہروں پر چڑھائی+ ویڈیو
جرمن پولیس نے غزہ میں فلسطینی عوام کے دفاع میں برلن یونیورسٹی کے طلباء کے مظاہروں کو تشدد کے ذریعے کچلنے کی کوشش کی۔
-
وائٹ ہاؤس پر "بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے" کے نعرے
امریکہ فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، جہاں ’جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں‘ اور ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعروں کی گونج سنائی دی۔