بد امنی
-
ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایران خود دہشت گردی کا شکار ہے، ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے دہشت گردی، تشدد اور بیرونی منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنتا رہا ہے۔
-
ایران میں بیرونی مداخلت اور دہشت گردی سے پورا خطہ متاثر ہوگا، سعودی اخبار
سعودی اخبار نے ایران میں بیرونی حمایت سے دہشت گردی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں بدامنی سے پورا خطہ متاثر ہوگا۔
-
حالیہ بدامنی کے دوران دشمن نے داعشی طرز پر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی، ایرانی چیف جسٹس
ایران کے چیف جسٹس محسنی اژهای نے کہا ہے کہ حالیہ بدامنی کے دوران دشمن نے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے داعش جیسا طریقہ اپنایا، تاہم ایرانی قوم نے بروقت اتحاد اور شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
ملک میں مزید بدامنی برداشت نہیں کی جائے گی، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے مختلف شہروں میں جاری فسادات پر ردعمل میں کہا ہے کہ ملک میں مزید بدامنی برداشت نہیں کی جائے گی۔
-
بدامنی پھیلانے والے اسلام اور قرآن کے مقابل کھڑے ہیں، آیت اللہ فاضل لنکرانی
آیت اللہ محمدجواد فاضل لنکرانی نے ملک میں حالیہ واقعات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو عناصر آگ لگانے اور توڑ پھوڑ میں ملوث ہیں، وہ دراصل اسلام، خدا اور قرآنِ کریم کے خلاف کھڑے ہیں اور ان سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔
-
فلسطین میں بدامنی سے اسرائیل کا امن بھی خطرے میں پڑ جائے گا، اردن کے وزیر خارجہ کا انتباہ
اردن کے وزیر خارجہ نے قابض صہیونی حکومت کو مقبوضہ علاقوں میں بدامنی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں بدامنی کے اثرات سے اسرائیل بھی محفوظ نہیں رہے گا۔
-
انصاراللہ کے رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
یمن میں بدامنی سے پورا خطہ متاثر ہوگا
یمنی تنظیم انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے کہا ہے یمن کے حالات کشیدہ ہونے سے خطے کا امن متاثر ہوجاتا ہے۔ آبنائے باب المندب اور یمن کی ساحلوں پر امریکی فوج کی موجودگی سے پورے خطے کی سیکورٹی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔