بدر بن حمد البو سعیدی
-
عمانی وزیرخارجہ ایران کا دورہ کریں گے
عمان کے وزیرخارجہ ایرانی حکام سے مذاکرات کے لئے آج تہران کا دورہ کریں گے۔
-
امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیر خارجہ کی گفتگو/ ایران کی علاقائي تعاون اور مذاکرات پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے عمان کے وزير خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پالیسی علاقائي تعاون اور مذاکرات پر استوار ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
عمان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں / ہم ریڈ لائنیں عبورنہیں کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے تہران میں عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں ، ہم مذاکرات میں ریڈ لائنیں عبور نہں کریں گے۔