بحیرہ کیسپیئن
-
بحیرہ کیسپئن میں مشترکہ بحری مشق شروع
بحیرہ کیسپئن کے کنارے واقع ممالک کے درمیان سمندری حدود کی حفاظت کے لئے مشترکہ مشقیں شروع ہوگئیں۔
-
انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کا جشن، خلیج فارس سے کیسپیئن سی تک عوام کا سمندر
ایران کے شہر شہر، قریہ قریہ میں انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عوام کا سمندر سڑکوں اور شاہراہوں پر امڈ آیا اور "امریکہ مردہ باد" کے نعروں سے ملکی فضائیں گونج اٹھیں۔
-
ایران پابندیوں کے شکار ممالک کا باہمی اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے یکطرفہ پابندیوں سے نمٹنے کے لیے ایران اور روس کے درمیان مشترکہ اعلامیے پر دستخط کو تہران کے مغربی پابندیوں کے شکار ممالک کی یونین بنانے کی راہ میں ایک قدم قرار دیا۔
-
جدید اور تباہ کن جنگی کشتی دماوند جلد ایرانی نیوی فلیٹ میں شامل ہوگی
کشتی کے اندر ہیلی کاپٹر، اینٹی شپ میزائل، زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل، تارپیڈو، جدید گن اور ائیر ڈیفنس گن اٹھانے کی صلاحیت موجود ہے۔ کشتی الیکٹرونک جنگی آلات سے لیس ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران، بحیرہ کیسپیئن سے خلیج فارس تک فضائیں "اسرائیل مردہ باد" سے گونج اٹھیں
ایران بھر میں صبح دس بجے سے ہی یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز ہوگیا اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلیاں مقررہ راستوں پر چل پڑیں۔ عوام نے دشمن کے خلاف بصیرت کے ساتھ اتحاد کا ثبوت دیا۔ جمعہ المبارک کو ملکی فضائیں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں نعروں سے گونجنے لگیں۔