ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا اعتراف ایران کا بحری محاصرہ غیر قانونی ہونے کا ثبوت ہے، عالمی برادری ردعمل دکھائے۔