بحری بیڑہ
-
خطے میں غیر علاقائی بحری بیڑوں کی موجودگی ناجائز ہے، کسی بھی غلطی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے خطے میں غیر علاقائی بیڑوں کی موجودگی کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی شرارت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
معروف امریکی طیارہ بردار جہاز "ہیری ایس ٹرومین" ناکارہ؛ یمن کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان
اسرائیلی میڈیا نے امریکی بحریہ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ طیارہ بردار جہاز "ہیری ایس ٹرومین" کو آٹھ ماہ کے مشن کے دوران یمنیوں کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔