باہمی اتفاق
-
ایران اور سعودی عرب کا زراعت سمیت قدرتی وسائل اور ماحولیات کے شعبے میں تعاون پر اتفاق
ایران کے وزیر زراعت نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان قدرتی وسائل، ماحولیات اور زراعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے جلد ہی ایک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔
-
ایران اور روس کا جوہری سلامتی کے امور میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور روس نے ویانا اجلاس میں جوہری سلامتی نظام میں تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔