بارٹر ٹریڈ
-
ایران اور پاکستان جلد بارٹر ٹریڈ کا آغاز کریں گے، پاکستانی سفیر
پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کے مطابق دونوں ممالک آزاد تجارتی معاہدے کے نفاذ میں تیزی لارہے ہیں، جبکہ ایرانی کاروباری وفد کراچی میں بین الاقوامی فوڈ و ایگروبزنس نمائش میں شریک ہوگا۔
-
ایران، پاکستان بارٹر ٹریڈ پر متفق؛ کوئٹہ-تفتان-زاہدان ریلوے لائن کی توسیع کا منصوبہ
ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے 22ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے۔