باحجاب
-
آزاد کشمیر؛ مخلوط تعلیمی اداروں میں طالبات، خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم
آزاد کشمیر حکومت نے مخلوط نظام تعلیم والے تعلیمی اداروں میں طالبات اور خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کا حکم دے دیا ہے۔
-
قم میں حجاب کی حمایت میں خواتین کی ریلی
قم المقدسہ میں کنیزان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے حجاب کی حمایت اور پاسداری میں اور ایک بڑے مارچ کا انعقاد کیا۔
-
اسلامی حکومت کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی، پاکستانی اداکارہ
پاکستانی اداکارہ سحر شنواری نے ٹویٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ " میں ایران کی اسلامی حکومت کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی"۔
-
8 سالہ ایرانی باحجاب بچی ایشین شطرنج چیمپئن بن گئی؛
خوشی ہے کہ حجاب کے ساتھ ملک کا پرچم بلند کیا، سلما ہمتیان
ایران کی 8 سالہ سلما ہمتیان نے ایشین شطرنج چمپئن شپ میں شرکت کی اور سونے کا تمغہ جیتا۔
-
حجاب دشمنوں کا مسئلہ نہیں ہے/ ہماری یکجہتی کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تہران کے خطیب جمعہ
تہران کے عبوری جمعہ امام نے کہا کہ پینٹاگون کی انٹیلی جنس سروسز کے نظریہ ساز رومز نے ملک کی قومی یکجہتی کے اہم ستونوں اور عناصر کو نشانہ بنایا اور ان کا مسئلہ حجاب نہیں ہے۔
-
ہندوستان؛ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
مودی سرکار میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا گیا۔ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔
-
فرانسیسی نسل پرست پولیس کاباحجاب مسلم خواتین پر بہیمانہ اور مجرمانہ تشدد
فرانس کی نسل پرست پولیس نے سڑک عبور کرنے والی دو مسلمان باحجاب خواتین کو بہیمانہ اور مجرمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔