ایپسٹین فائلز
-
ایپسٹین فائلز نے یورپی سیاست میں ہلچل مچا دی، ناروے کے سابق وزیر اعظم کا اقدام خودکشی
ناروے کے سابق وزیر اعظم نے بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایپسٹین فائلز؛ مغربی استعمار کی چھپی حقیقت
جفری اپسٹین کے کیس اور مغربی طاقتوں کے حلقوں میں انسانی استحصال کے وسیع نیٹ ورک کو محض ایک حادثاتی یا ذاتی بدعنوانی نہیں سمجھا جا سکتا بلکہ یہ جدید سرمایہ دارانہ نظام کی اصل فطرت کی عکاسی کرتا ہے۔