ایف آئی آر
-
آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلیے پاکستانی وفد امریکہ پہنچ گیا
آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلیے پاکستانی وفد امریکہ پہنچ گیا۔
-
ایف آئی آر قبول نہیں/جب تک رانا ثنااللہ بیٹھےہیں انصاف نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کو مسترد کردیا۔