ایس جے شنگر
-
ایران، ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور ہندوستان کے اچھے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
-
ہندوستان کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کے لیے کریڈٹ لائن کھولنے پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امیرعبداللہیان کا ہندوستان کے ساتھ مثبت دو طرفہ تعلقات پر خوشی اوراطمینان کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور ہندوستان کے درمیان مثبت دو طرفہ تعلقات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔