ایران قطر
-
قطر پائلٹوں کے بارے میں وضاحت پیش کرے، ایران کا مطالبہ
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لاپتہ تین پائلٹوں کی صورتحال واضح کرنے کے لیے دوطرفہ، سفارتی اور قانونی ذرائع استعمال کرے گا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے میں علاقائی اور عالمی پیش رفت پر گفتگو کرتے ہوئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے رابطوں کے تسلسل پر زور دیا۔