ایران جنگ
-
ایران جنگ کے اثرات، امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں بے قابو
ایران کے خلاف جنگ اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے اثرات امریکا تک پہنچ گئے ہیں، جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
-
جنگ کے ابتدائی 4 دن: امریکہ کو 11 ارب ڈالر کا نقصان
ایک امریکی اخبار نے امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایران کے خلاف جارحیت کی بھاری قیمت کا اعتراف کیا ہے۔