ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے نتن یاہو پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فلسطینی عوام کے حقوق کا تحفظ کریں۔