ایرانی نائب وزیر خارجہ
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ تختروانچی مذاکرات کے لیے آرمینیا روانہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تختروانچی دوطرفہ تعاون اور جنوبی قفقاز کی تازہ صورتحال پر بات چیت کے لیے آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی نائب وزیرخارجہ کی او آئی سی سیکرٹری جنرل سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں عالمِ اسلام کی تازہ ترین صورتحال، غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور ایران و او آئی سی کے درمیان تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی تیاری، نئی قرارداد سے حالات مزید خراب ہوں گے، ایران کا انتباہ
ایرانی نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف نئی قرارداد پیش کی گئی تو تعاون پر نظرثانی کی جائے گی۔