ایرانی شہداء
-
شہداء ایرانی قوم کی مظلومیت اور استقامت کی روشن علامت ہیں، رہبر معظم
رہبر معظم نے کہا کہ قیدی شہدا نے سخت اذیتیں برداشت کیں مگر دشمن کے سامنے جھکے نہیں، ان کی یاد منانا دراصل ان کے صبر و ثابت قدمی کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔
-
کرسمس کی خوشیاں بانٹنے ایرانی صدر عیسائی شہید کے گھر پہنچ گئے
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ مسیح علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایران کے عیسائی شہید رازمیک خاچاطوریان کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔