ایرانی تیل
-
دو ماہ بعد ایران نے خام تیل کی پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی
تیل بردار جہازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکر ٹریکرز کے مطابق ایرانی خام تیل سے بھرے کئی سپر ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے علاقے سے نکل گئے ہیں، جسے گزشتہ دو ماہ کے دوران ایران کی خام تیل کی پہلی برآمد قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ایرانی تیل کی پیداوار میں 1 لاکھ 35 ہزار بیرل یومیہ اضافہ
نیشنل ایرانی آئل کمپنی (NIOC) کے چیف ایگزیکٹو نے اعلان کیا ہے کہ تیل کے شعبے میں نئے معاہدوں پر عملدرآمد کے بعد ایران کی یومیہ خام تیل پیداوار میں ایک لاکھ پینتیس ہزار بیرل اضافہ ہوگا۔
-
چین وینزویلا کے بجائے ایرانی تیل کی طرف رجوع کرے گا: تجزیہ کار
امریکی اقدامات کے بعد وینزویلا کے تیل کی فراہمی متاثر ہونے پر چین کی آزاد ریفائنریز آنے والے مہینوں میں ایرانی خام تیل کو متبادل کے طور پر اختیار کریں گی۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران–چین تیل تجارت بلند ترین سطح پر
ٹینکر ٹریکرز کے مطابق روزانہ ۲.۳ ملین بیرل خام تیل کی برآمدات کے ساتھ چین کو ایران کی تیل برآمدات کی شرح مئی ۲۰۱۸ کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔