شہر قائد میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کی آزمائشی سروس شروع ہوگئی، الیکٹرک بس سندھ آرکائیوز کمپلیکس سے سی ویو تک چلائی گئی۔