انسانی المیہ
-
فلسطین میں انسانی المیہ جنم لےچکا ہے، عالمی برادری اپنی ذمے داریاں پوری کرے، پاکستانی وزیرِ اعظم
شہباز شریف نے خان یونس میں غاصب اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
-
غزہ، عالمی ادارہ صحت نے انسانی المیے سے خبردار کیا
عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی تشویشناک صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس پٹی میں پائے جانے والے غذائی بحران اور شدید بھوک کی نشاندہی کی۔
-
غزہ کی پٹی میں خوفناک انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے، روس
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ایک خوفناک انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے۔
-
صیہونی رجیم کے غزہ پر وحشیانہ حملے، انسانی المیہ جنم لینے کا خدشہ
غزہ انتظامیہ کے انفارمیشن آفس نے علاقے میں بجلی کی مکمل بندش کے باعث فلسطینی عوام کو بنیادی خدمات کی فراہمی منقطع ہونے سے انسانی المیے سے خبر دار کیا ہے۔
-
سوڈان، جنگ بندی نہ ہوئی تو انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ
ایتھوپیا میں ہونے والے چار ملکی اجلاس کا سوڈانی فوج کی جانب سے بائیکاٹ، کینیا کے صدر کی موجودگی قبول نہیں، مسلح افواج کا بیان
-
جنگیں مسائل کا حل نہیں بلکہ انسانی المیوں کو جنم دیتی ہیں، علامہ سید ساجد نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے واضح کیا ہے کہ عالمی امن کا خواب صرف ایک دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے شرمندہ تعبیر ہوگا، جب تک بنیادی حقوق کی فراہمی اور شہری آزادیاں نہیں دی جائینگی دنیا، ریاستوں اور معاشروں میں امن نہیں آئیگا۔