انتقال کرگئے
-
سوانح حیات آیت اللہ شبیری زنجانی
انہوں نے 1359 یا 1360 ھ میں دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ حوزہ کے سطوح کے دورس کو انہوں نے تین یا چار سال میں مکمل کیا۔ اس کے بعد وہ سید صدر الدین صدر کے درس میں شرکت کرنے لگے۔ اس درس میں شرکت کرنے والوں میں وہ سب سے کم عمر طالب علم تھے۔
-
ایرانی سینما کے معروف اور سینئر اداکار اکبر عبدی انتقال کر گئے
اکبر عبدی ایران کے نامور اداکاروں میں شمار ہوتے تھے اور انہوں نے اپنے طویل فنی کیریئر کے دوران متعدد کامیاب فلموں اور ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے۔
-
سعودی ممتاز عالم دین انتقال کر گئے، آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی نے مشرقی سعودی عرب کے علاقے الاحساء سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین علامہ سید علی السلمان کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔