امریکی عوام
-
امریکی عوام اب اپنی قیادت کی پالیسیوں کی قیمت چکا رہے ہیں، علی اکبر ولایتی
رہبرِ انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسیوں اور ایران کے خلاف اقدامات کی قیمت اب خود امریکی عوام کو ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
-
امریکی عوام میں اسرائیل مخالف سوچ پروان چڑھ رہی ہے، اسرائیلی تھنک ٹینک کا اعتراف
غاصب اسرائیل کے ایک سیکیورٹی تھنک ٹینک نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ میں اسرائیل کے لیے حمایت میں واضح کمی آ رہی ہے، اور عوامی رائے بدل رہی ہے۔