امریکی بدعہدی
-
امریکہ کے معاندانہ اقدامات کا جواب دیں گے، یورپی یونین
یورپی یونین کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے شروع کی گئی ٹیرف وار پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
امریکہ اور صیہونی رژیم کا فرعون کی طرح عبرت ناک انجام ہوگا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا امریکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے اور امریکیوں اور صیہونی کا حشر فرعون کی طرح ہوگا۔
-
فلسطین برائے فروخت نہیں
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ غزہ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد جو ذلت اور رسوائی امریکی و صیہونی حکام کو اٹھانا پڑ رہی ہے، اس کی پردہ پوشی کی جائے اور ایک ایسی چال کے ذریعے خود کو دنیا کے سامنے طاقتور بنا کر پیش کیا جائے، تاکہ دنیا میں ختم ہوتا ہوا امریکی بھرم باقی رہ جائے۔
-
امریکہ، اسلامی انقلاب کی عوامی حمایت سے خوفزدہ ہے، ایرانی چیف جسٹس
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ شیاطین بالخصوص امریکی، ایرانی عوام کی جانب سے اسلامی انقلاب کی حمایت سے خوفزدہ ہیں۔
-
دھوکہ دہی اور بد عہدی امریکہ کی فطرت میں ہے، سینئر ایرانی جج
ایران کی سپریم کورٹ کے سینئر جج نے امریکہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے حوالے سے بعض لوگوں کے بیانات کے جواب میں کہا: پوری تاریخ میں ہم نے امریکہ کی طرف سے عالم انسانیت کے ساتھ بدعہدی اور دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں دیکھا۔
-
ترک تجزیہ کار کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکہ کبھی بھی دیانتدارانہ مذاکرات کی تلاش میں نہیں رہا
انقرہ یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر نے کثیر قطبی دنیا پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مغرب نے کبھی بھی دیانتدارانہ مذاکرات کی کوشش نہیں کی اور وہ قابل اعتبار نہیں۔
-
جوہری معاہدے کے تجربے کے بعد امریکہ پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تہران دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
پاکستانی سابق سیکریٹری خارجہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکہ پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا/ مسلم اُمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے
شمشاد احمد خان امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش پر کہا کہ امریکہ پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا مخصوصا ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی لحاظ سے قابل اعتبار نہیں ہیں۔ امریکی صدر کی پہلی اور آخری ترجیح امریکی مفادات ہیں۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا بین الاقوامی اداروں تک پھیلاؤ خطرناک ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی عدالت پر امریکی پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کا بین الاقوامی اداروں تک پھیلاؤ خطرناک ہے۔
-
امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر امریکہ ایرانی عوام کی سلامتی کو خطرے میں ڈالے تو ایران بھی بلا تردد ان کو نشانہ بنائے گا۔
-
نتن یاہو کو گرفتار کیا جائے، ایمنسٹی کا امریکہ سے مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم کو گرفتار کرے۔
-
امریکہ نے 200 سے زائد ہندوستانی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا
امریکہ نے 200 سے زائد ہندوستانی تارکین وطن کو ایک فوجی طیارے کے ذریعے ملک واپس بھیج دیا۔
-
امریکہ کے ساتھ نئے مذاکرات کی فی الحال کوئی وجہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے نئی امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ اس کی فی الحال کوئی وجہ نہیں ہے۔