امریکہ مخالف
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکہ کی ایران گیس پائپ لائن معاہدے کی مخالفت؛ کیا پاکستان اپنے فیصلے پر قائم رہ پائے گا؟
ایران کے صدر کے حالیہ دورہ پاکستان میں دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان گیس پائپ لائن کے بڑے معاہدے پر توجہ مرکوز کی گئی تھی جو مختلف وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہے۔
-
امریکہ شام سے 115 ارب ڈالر چوری کر چکا ہے، شامی وزیر خارجہ
شام کے وزیر خارجہ نے صدر بشار الاسد کے دورہ چین کو اہم جانتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے تعلقات کی تاریخ میں ایک نئی چھلانگ قرار دیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ بوڑھے سیاستدانوں کا بہترین اولڈ ایج ہوم ہے، نکی ہیلی
2024 کے امریکی انتخابات کے لیے ریپبلکن امیدوار نکی ہیلی نے امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رہنما کے کیمروں کے سامنے طویل وقفے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بوڑھے سیاستدانوں کے ذہنی ٹیسٹ کا مطالبہ کیا۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی
شمالی کوریا کے صدر نے ایک فوجی مشق کے دورے کے دوران، امریکہ اور جنوبی کوریا کے خلاف جوہری حملے کی تیاری پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ نے ایک سال میں 10 سے زائد بار ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، چین
چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشہ ایک برس کے دوران 10 سے زائد غبارے بھیج کر ان کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔
-
جنرل (ر) باجوہ نے اعتراف کیا کہ امریکہ مجھ سے خوش نہیں تھا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت میں سابق آرمی چیف سپرکنگ تھا اور سارے فیصلے وہی کرتا تھا، جنرل (ر) باجوہ نے اعتراف کیا کہ امریکہ عمران خان سے خوش نہیں تھا۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے رضاکار فورس بسیج کے اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات میں فرمایا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا کیونکہ وہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتے اور مسلسل تاوان کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
امریکہ ہمیشہ اپنے دوستوں کو تنہا چھوڑ دیتا ہے، میڈوڈوف
روسی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین کا کہنا ہے کہ امریکہ جلد یا بدیر یوکرین کی فوجی اور مالی امداد بند کر دے گا اور اس ملک کو تنہا چھوڑ دے گا جیسا کہ وہ ہمیشہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ کرتا ہے۔
-
امریکہ نے میری حکومت گرائی تھی مگر ملکی مفاد کی وجہ سے ان سے اچھے تعلقات رہیں گے،عمران خان
امریکا سے تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا سے لڑائی نہیں، مثبت اور بہتر تعلقات چاہتا ہوں۔ امریکا کے معاملے میں ذاتی مفاد پر قومی ترجیحات کو فوقیت دوں گا۔
-
امریکہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا، پاکستانی خزانہ
پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جلد روس سے تیل کی خریداری ممکن ہوجائے گی، امریکا سے کہہ دیا کہ وہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا۔
-
عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات سے دوطرفہ تعلقات کو نقصان پہنچا، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات سے دوطرفہ تعلقات کو نقصان پہنچا۔