امریکی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کیلی فورنیا میں آئے زلزلے کے بعد ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔