القدس لنا
-
صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد سجدہ شکر
غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطیینی مزاحمت کے "طوفانِ اقصی" نامی آپریشن کی آج صبح کامیابی کی خبر سنتے ہی تحریک حماس کے راہنما اسماعیل ہنیہ سمیت دیگر فلسطینی مزاحمتی رہنماؤں نے فرط مسرت میں سجدہ شکر ادا کیا۔
-
آج بین الاقوامی فورم پر القدس پہلے سے زیادہ زیربحث ہے، باقر قالیباف
اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے عالمی یوم القدس کے موقع پر تہران میں نماز جمعہ سے پہلے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج فلسطین اور القدس دنیا میں سب سے زیادہ زیربحث رہنے والے موضوعات میں سے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
صہیونی حکومت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے؛ یوم القدس، مسلمانوں کے اتحاد و وحدت کا محور ہے
آزادی خواہ نے کہا کہ صہیونی حکومت کے اندر بالخصوص یہودی آباد کاروں کے درمیان اختلافات اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ فساد کی یہ جڑ بہت جلد ختم ہو جائے گی۔
-
آئی ایس او پاکستان بھر میں 200سے زائد مقامات پر القدس ریلیاں نکالے گی،مرکزی جنرل سیکرٹری
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہاکہ کل جمعہ الوداع کے موقع پر ملک بھر میں 200 سے زائد مقامات پر القدس ریلیوں کا انعقاد ہوگا۔
-
عنقریب القدس میں افطار کریں گے
حالیہ واقعات جو کہ مقبوضہ فلسطین میں رونما ہو رہے ہیں۔ یہ دو طرح کے واقعات ہیں لیکن ان دونوں اقسام کے واقعات میں غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کاری ضربیں کھا رہی ہیں۔یہ ضربیں اس قدر درد ناک ہیں کہ صہیونی چیخوں کی گونج ہر طرف سنائی دے رہی ہے۔
-
اس سال عالمی یوم القدس 23 رمضان کو منایا جائے گا/ نظام اسلامی پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، جنرل شریف
مرکز انتفاضہ و قدس کے سربراہ جنرل شریف نے کہا ہے کہ جمعہ کے دن عید ہونے کا قوی احتمال ہونے کی وجہ سے اس سال عالمی یوم القدس 23 رمضان المبارک کو منایا جائے گا۔
-
قدس میں فائرنگ؛ آٹھ صیہونی ہلاک
فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد صہیونی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
آج بھی عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ "فلسطین" ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے شام میں فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ فلسطین اور القدس اب بھی عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے۔
-
کربلا میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والی عالمی کانفرس «نداء الاقصی» اختتام پذیر
عراق کے مقدس شہر کربلا میں ہونے والی دو روزہ عالمی کانفرنس ندائے الاقصی اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں غاصب صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطین کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
ملت فلسطین اور قدس کا دفاع واجب ترین ہے،رہنما جہاد اسلامی فلسطین
مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما ابو شریف نے کہا ہے کہ ملت فلسطین کے حقوق کا دفاع اور قدس شریف کی آزادی جہاد اسلامی فلسطین کی اولین ذمہ داری ہے۔