صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔